Asi by Nimra Rashid Complete novel Online Free Download in PDF . The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel . Download free online Urdu books, free online reading, complete in PDF, Novel Free Download, Online Read , And All Free online Urdu novels, novels in Urdu, romantic Urdu novels, You Can Download it on your Mobile, PC and Android Mobile Phone. In which you can easily Read this Book. We are Providing the PDF file because most of the users like to read books in PDF, We try our best to make a large number of Urdu Society,
. You can download all the novels in PDF format to read offline, We have also other Urdu novels available in different categories. Like Cousin Base Novels ,After marriage story, Revenge Base Novels, etc .Just choose from the site and start reading. Novels are popular all over the world. There are so many novel lovers in Pakistan and they really like to read and wait for the new episode of the novel. They like Urdu novels because they consider themselves as a character they are reading in the Urdu novel, free books to read online, and an Urdu novels list, All PDF Novels File is available at our site.
Looking for captivating Urdu novels that transport you to different worlds? Look no further! Our curated collection of Urdu novels brings together a diverse range of stories filled with love, passion, and societal insights. Whether you're a fan of romance, mystery, or social drama, we've got something for everyone. Dive into our selection of best-selling Urdu novels, carefully selected to offer you an immersive reading experience. From timeless classics to contemporary gems, explore the rich tapestry of Urdu literature right at your fingertips. Immerse yourself in the enchanting world of Urdu novels and embark on unforgettable literary journeys with us.
Shorts Of Episode 3
“اپنا نام بتاؤ۔”
“کیمرون۔”
“صحیح نام بتاؤ۔” اس نے ہے یقینی سے نریسہ کو دیکھا۔
“ایک ہی نام ہے تمہیں صحیح لگتا ہے يا غلط یہ تمہارا مسئلہ ہے لیکن مجھے میرا نام بہت پسند ہے۔”
“ہم کہاں جا رہے ہیں؟۔”
“ہم نہیں تم۔”
“لیکن کیوں؟۔”اس کے مسلسل پوچھے جانے والے سوالات سے وہ تپ سا گیا تھا۔
“خاموشی سے میرے ساتھ چلو۔”
تم سب کچھ جانتے ہو اگر کچھ بھی غلط ہوا تو میں تمہیں چھوڑوں گی نہیں۔۔۔۔میری بات یاد رکھنا۔” اس نے ہاتھ کے اشارے سے اسے خبردار کرنا چاہا لیکن وہ پلٹا ہاتھوں کو سینے سے باندھ کر اسے دیکھنے لگا۔
“یہ دھمکی میرے کسی کام کی نہیں بڑی مہربانی ہوگی اسے سنبھال کر رکھو آگے تمہیں اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے” اس نے طنز برے انداز میں بولا اور اسے اپنے ساتھ خاموشی سے چلنے کے لیے بولا۔
“یہ آخری فلور ہے اس سے اوپر روف ٹاپ ہے۔”مقابل کی طرف سے کوئی جواب محصول نہیں ہوا تھا۔
“تم مجھے دکا دوگے اور سب کو لگے گا کہ میں نے خود خوشی کی ہے” وہ روہانسی ہوئی کیمرون اس کییہ حالت دیکھ کر ہنس پڑا۔
میں برا آدمی نہیں ہوں بس لوگ مجھ سے برے کام کرواتے ہیں لیکن تم فکر مت کرو میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا۔”نریسہ نے چونک کر اس کی جانب دیکھا۔
“آگئے تم۔” دروازہ کھولتے ہی کسی نے تیز آواز میں بولا نریسہ نے جہاں سے آواز آرہی تھی اسی طرف رخ کیا وہاں دو فرد کھڑے تھے ان کا چہرا دوسری طرف تھا صرف ان کی پشت ہی اس کی نظر میں تھی۔
نریسہ نے اپنے برابر نظریں گھمائی کیمرون وہاں موجود نہیں تھا وہ ٹینس ہوئی۔
“اس چیئر پر جا کر بیٹھ جاؤ۔” وہ کسی لڑکی کی آواز تھی۔
“اور میں کیوں تمہاری بات مانو؟۔”دونوں ہنس پڑے۔
“امپریسیو۔” یہ بہت باری آواز تھی سو کر اٹھنے کے بعد ایک مرد کی آواز کیسے ہوتی ہے بلکل ویسی۔
وہ پلٹ گئے نریسہ نے ان کا چہرا دیکھ لیا اور اسے اس دن کا واقعہ یاد آیا جو چند روز قبل فوڈ سروس میں پیش آیا تھا۔
“پہچانا مجھے؟۔۔۔۔۔میرا نام انجلینا فیری ہے پیارا نام ہے نہ۔”
“اور میرا جوش۔” اس نے ہاتھ آگے بڑھایا جسے نریسہ نے بلکل نظر انداز کر دیا۔
“کوئی بات نہیں ابھی تم مجھے نہیں جانتی اگر جان جاؤگی تو سب سے پہلے آکر مجھ سے ہی ہاتھ ملاؤ گی۔”
“میں تمہیں جاننے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی اپنی بات بتاؤ یا میں جاؤں۔؟”